نقطۂ اشتعال

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (طبیعیات) حرارت اور کھولاہ کا وہ درجہ جس پر آگ بھڑک اٹھے، اندرونی احتراق والے انجن میں سلنڈر کے اندر محلول کو بھڑکانے کا درجہ۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (طبیعیات) حرارت اور کھولاہ کا وہ درجہ جس پر آگ بھڑک اٹھے، اندرونی احتراق والے انجن میں سلنڈر کے اندر محلول کو بھڑکانے کا درجہ۔